بھکر، پولیس نے منشیا ت فر و ش کو 18لیٹر شرا ب سمیت گرفتا ر کر لیا

بدھ 11 مارچ 2015 17:10

بھکر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2015ء) تھا نہ سٹی دریا خان کے اے ایس آئی را نا محمد اشر ف نے منشیا ت فر و ش کو 18لیٹر شرا ب سمیت گرفتا ر کر لیا تفصیلا ت کیمطا بق تھا نہ سٹی دریا خان اے ایس آئی را نا محمد اشرف نے مخبر کی اطا لع پر منشیا ت فر و ش محمد رمضا ن ولد عبد الشکور کو لا ری اڈا دریا خان کے نز دیک سے 18لیٹر شرا ب سمیت گر فتا ر کر لیا اور ملزم کے خلا ف مقدمہ نمبر 45زیر دفعہ 3/4کے تحت مقدمہ در ج کر لیا یا د رہے ملزم محمد رمضا ن پہلے ہی مقدمہ نمبر 64/10مجر م 411-457/381میں بھی پو لیس کو مطلو ب تھا ۔

متعلقہ عنوان :