ٹھٹھہ : وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے ونڈ پاور منصوبے کا افتتاح کر دیا

بدھ 11 مارچ 2015 16:46

ٹھٹھہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 مارچ 2015 ء) : جھمپیر میں وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے ونڈ پاور منصوبے کا افتتاح کر دیا ، اس موقع پر بات کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اس منصوبے کو 2 سال کی مدت میں مکمل کیا گیا ہے جبکہ اس منصوبے سے اب 49.5 میگاواٹ بجلی پیدا کی جائے گی.

متعلقہ عنوان :