لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کے زیر اہتمام ورلڈ کڈنی ڈے کل منایا جائیگا

بدھ 11 مارچ 2015 16:39

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2015ء) لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کراچی کے زیر اہتمام "ورلڈ کڈنی ڈے "آج منایا جائیگا اس موقع پر امراض کڈنی کے حوالے سے عوامی شعور کی آگاہی کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کل (جمعرات) بوقت صبح 11بجے لیاقت نیشنل ہسپتال کنو نشن سینٹر ،لیاقت نیشنل ہسپتال کراچی میں منعقد ہوگا جس میں ماہرین طب کڈنی کے امراض کے حوالے سے آگاہی فراہم کرینگے ۔