فیصل آباد : چالان کرنے پر وکلا اور وارڈن میں جھگڑا

بدھ 11 مارچ 2015 16:30

فیصل آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 مارچ 2015 ء) : فیصل آباد لاری اڈا میں چالان کرنے پر ٹریفک وارڈن اور وکلا میں جھگڑا ہو گیا، چالان کرنے پر وکلا وارڈن فیصل کو زبردستی ڈسٹرکٹ بار کونسل لے آئے جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ وارڈن نے غلط پارکنگ کرنے پر وکلا کا چالان کیا تھا. جبکہ وارڈن پر مبینہ تشدد کی اطلاع پر پولیس کی نفری بھی بار کونسل پہنچ گئی.

متعلقہ عنوان :