پشاور : محکمہ انسداد دہشت گردی کی کاروائی، مطلوب دہشت گرد گرفتار

بدھ 11 مارچ 2015 16:15

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 مارچ 2015 ء) : پشاور کے علاقہ سر بند میں محکمہ انسداد دہشتگردی نے کاروائی کی جس کے نتیجے میں ایک مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ، محکمے کے ترجمان کا کہنا تھا کہ گرفتار مجرم اغوا کے مقدمات میں ملوث تھا اور خیبر ایجنسی کا رہائشی ہے جبکہ اس کا تعلقق کالعدم تنظیم سے بتایا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :