سینٹ کے اجلاس میں قائمہ کمیٹی برائے خزانہ ریونیو ، اقتصادی ریونیو ،نجکاری شماریات کی تحریک متفقہ طور پر منظور

بدھ 11 مارچ 2015 16:09

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2015ء) سینٹ کے اجلاس میں بدھ کے روز سینیٹر عثمان سیف اللہ نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ ریونیو ، اقتصادی ریونیو ،نجکاری شماریات کی تحریک پیش کی جسے ایوان نے متفقہ طور پر منظور کرلیا جس کے بعد عثمان سیف اللہ نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ ریونیو ، اقتصادی امور ، شماریات نجکاری سکیورٹی انڈسٹریز ، سرمایہ کاروں کے تحفظ کیلئے قانون کی شکل دینے کیلئے قائمہ کمیٹی کی رپورٹس پیش کیں جسے ایوان نے متفقہ رائے سے منظور کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :