اسلام آباد : سینیٹ کا پارلیمانی سال ختم، اجلاس ملتوی، نئے پارلیمانی سال کا پہلا اجلاس کل ہو گا

بدھ 11 مارچ 2015 14:03

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 مارچ 2015 ء) : سینیٹ کاا پارلیمانی سال آج ختم ہونے کے بعد سینیٹ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ، سینیٹ میں چئیر مین اور ڈپٹی چئیر مین سینیٹ کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد منظور کی گئی، سینیٹ کے نئے پارلیمانی سال کا آغاز کل سے ہو گا ، جس کے تحت سینیٹ کا پہلا اجلاس بھی کل ہو گا جس میں چئیر مین اور ڈپٹی چئیر مین سینیٹ کا انتخاب ہو گا.

متعلقہ عنوان :