نائن زیرو پر کا روائی ، رینجرز اہلکاروں نے متحدہ کے رہنما قمر منصور کو مکہ چوک سے آگے نہ بڑھنے دیا

بدھ 11 مارچ 2015 13:44

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے کے دوران ایم کیو ایم رہنما عامر خان نے اہلکاروں سے گفتگو کی جس کے خصوصی مناظرمیڈیا پر آگئے ہیں ۔

(جاری ہے)

میڈیا پر آنے والی فوٹیج میں عامر خان کو دو رینجرز اہلکاروں سے گفتگو کرتے دیکھا گیا ہے ۔چھاپے کے وقت عامر خان نائن زیورو کے باہر رینجرز اہلکاروں سے بات چیت کررہے تھے۔اور یہ ہیں ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور جن پر اہم ذمہ داریاں ہیں۔ تاہم رینجرز اہلکاروں نے انہیں مکہ چوک سے آگے نہ بڑھنے دیا

متعلقہ عنوان :