رواں سال حکومت کا شیڈول بنکوں سے قرض لینے کا سلسلہ جاری
بدھ 11 مارچ 2015 13:32
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2015ء)رواں مالی سال کے دوران حکومت کی جانب سے شیڈول بنکوں سے قرض لینے کا سلسلہ جاری رہا جبکہ مرکزی بنک کو قرض واپس کئے جاتے رہے۔
(جاری ہے)
سٹیٹ بنک کے ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال ستائیس فروری تک بنکنگ سیکٹر سے چار سو تیرہ ارب روپے قرض لیا گیا۔ اِس عرصے میں مرکزی بنک کو پانچ سو تریسٹھ ارب روپے کا قرض واپس کیا گیا۔ گزشتہ مالی سال کے اِسی عرصے میں ایک سو چھیاسٹھ ارب روپے مرکزی بنک سے قرض لیا گیا تھا۔ شیڈول بنکوں سے حکومتی قرض چار گنا اضافے سے نو سو ستتر ارب روپے رہا۔
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
ڈالر 37 پیسے مہنگا،کرنسی مارکٹ نے رپورٹ جاری کر دی
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران مثبت رجحان ریکارڈ
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے اضافہ سے دو لاکھ 52 ہزار 200 سو روپے تک بڑھ گئی
-
برائلر گوشت ، انڈوں کی قیمت مستحکم رہیں
-
متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.