اسلام آباد : صدر پاکستان اور وزیر اعظم کے وی آئی پی روٹ سے مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا گیا

بدھ 11 مارچ 2015 12:09

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 مارچ 2015 ء) : اسلام آباد میں صدر پاکستان ممنون حسین اور وزیر اعظم نواز شریف کے وی آئی پی روٹ سے مشکوک افراد کو گرفتار کیا گیا ہے پولیس کا کہنا ہے کہ مشکوک افراد کو راول چوک اور فیض آباد کے درمیانی علاقے سے گرفتار کیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :