کراچی : وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے ایم کیو ایم کے مرکز پر چھاپوں کا نوٹس لے لیا ، رپورٹ طلب کر لی

بدھ 11 مارچ 2015 11:01

کراچی : وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے ایم کیو ایم کے مرکز پر چھاپوں ..

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 مارچ 2015 ء) : کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو اور ان کے اطراف میںآج صبح رینجرز حکام نے چھاپہ مارا جس کے نتیجے میں ایم کیو ایم نے شدید مذمت کی، کراچی میں صورتحال کو دیکھتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے رینجرز کے چھاپوں کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ سے چھاہوں کی رپورٹ طلب کر لی ہے.