سبی کا تاریخی وثقافتی میلہ برصغیر کی اہم تقریبات میں سے ایک ہے،زندہ قومیں اپنے تہوار جوش وجذبے سے مناتی ہیں،حاجی محمد داؤد رند
منگل 10 مارچ 2015 23:22
سبی ( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .10 مارچ 2015ء )چیئرمین میونسپل کمیٹی سبی حاجی محمد داؤد رند نے کہا ہے کہ سبی کا تاریخی وثقافتی میلہ برصغیر کی اہم تقریبات میں سے ایک ہے۔ زندہ قومیں اپنے تہوار جوش وجذبے سے مناتے ہیں۔ اس روایتی میلے کی کامیابی ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سبی کے سالانہ قدیم تاریخی میلے میں بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سبی سہیل الرحمن، ڈی پی آو سبی محمد انور کھیتران، وائس چےئرمین میونسپل کمیٹی سبی میرشہداد مری، ڈائریکٹر تعلقات عامہ محمد نور کھیتران، محکمہ لائیواسٹاک اینڈ ڈیری ڈیولپمنٹ اور مختلف محکموں کے آفیسران سمیت قبائلی عمائدین بھی موجود تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین میونسپل کمیٹی سبی حاجی محمد داؤد رند نے کہا کہ یہ روایتی میلہ ہرسال جوش وجذبے سے منایا جاتا ہے جس میں ملک کے مختلف حصوں سے لوگ آتے ہیں اور تفریحی مواقع سمیت روزگار کے بہترین مواقع بھی ملتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.