رکوری میں ناکامی اور اوپی ایس پر تعینات حیسکو افسران کی تقرری تبادلہ

منگل 10 مارچ 2015 22:56

ہالا (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .10 مارچ 2015ء) حیسکو چیف ایگزیکٹوسلیم جاٹ کی جانب رکوری میں ناکامی اور اوپی ایس پر تعینات حیسکو افسران کی تقرری تبادلہ کئی افسران رورڈ کئے گئے ہیں جاری کردہ لیٹر نمبر admin dir/tmp A-1/0099-118کے تحت اوپی ایس کے تحت آر او حیسکو کوٹری آصف حسین بھٹو کو تبادلہ کرکے ایس ڈی او کنسٹرکشن کوٹری ،جبکے ایس ڈی او حیسکونوید ارباب کا کوٹری سے تبادلہ کرکے ٹھٹھہ ایس ڈی او ،ایس ڈی او لیاقت آرائین کو حیدرآباد ہیڈ کوارٹر سے تبادلہ کرکے ایس ڈی او ٹی ایل کنسٹرکشن حیدرآباد ،ایکسیئن قاسم آباد غلام فاروق تنیو کو رورڈ تبادلہ کرکے ایس ڈی او اے ایم آر حیدرآباد،ایس ڈی او بلری شاہ کریم عبدالکریم چنہ کو تبادلہ کرکے ایس ڈی او ٹنڈو آدم ٹو ،جبکے ایس ڈی او ٹنڈو آدم ٹو واحد بخش نوناری کو تبادلہ کرکے نوابشاہ ون میں ایس ڈی او مقرر کیا گیا ہے ،دیدار چنہ کو میٹر مینیجمینٹ حیدرآباد سے نوابشاہ سوسائٹی میں ایس ڈی او ،ایس ڈی او حیسکو ہیڈ کوارٹر اشوک کمار کو تبادلہ کرکے سانگھڑ میں ایس ڈی او تعینات کیا گیا ہے ،ایل ایس ون ٹنڈو محمد خان ون عبد الستار لغاری کا تبادلہ کرکے ایس ڈی او بلڑی شاہ کریم ،ایڈیشنل مینیجر ڈپٹی کمرشل حیدرآباد فارق رشید کو تبادلہ کرکے ایکسیئن ٹنڈو محمد خان ،ڈپٹی ہیڈ کوارٹر ٹنڈو محمد خان سرفراز احمد کو تبادلہ کرکے ایکسین میرپورخاص ،ایس ڈی او حیسکوہیڈ کوارٹر سید غلام مرتضیٰ شاہ کو تبدلہ کرکے سیٹلایٹ ٹاوٴں میرپور خاص،ایس ڈی او ہیڈ کوارٹر حیدرآباد سید وجاہت شاہ کو تبادلہ کرکے ایس ڈی او عمرکوٹ،جبکے ذالفقا ر آرائین کو ایس ڈی او عمرکوٹ سے میرواہ ،جبکے ایس ڈی او میرواہ وحید برڑو کا تبادلہ کرکے بدین ایس ڈی او ،ایس ڈی او ہیڈ کوارٹر حیدرآباد اعجاز شیخ کا تبادلہ کرکے انچارج گورنمینٹ بلنگ حیدرآباد ،ایس ڈی او قاسم آباد مدثر احمد کا تبادلہ کرکے میٹرنگ اور بلنگ سیل حیدرآباد میں تعینات کیا گیا ہے ایس ڈی او حیسکو میراں محمد شاہ غلام قادر خان کا تبادلہ کرکے پریٹ آباد،جبکے پریٹ آباد سے ایس ڈی او الہدین خان کا تبادلہ کرکے میراں محمد شاہ ایس ڈی او ، ایس ڈی او ہیڈ کوارٹرسید مختار حسین شاہ کو تبادلہ کرکے گاڑی کھاتہ میں ایس ڈی او ، ہیڈکوارٹر سے ایس ڈی او سہیل شیخ کو تبادلہ کرکے قاسم آباد ،ایس ڈی او ٹی ایل حیدرآبادسید عاقب عباس شاہ کو تبادلہ کرکے ایس ڈی او صدر حیدرآباد سب ڈویزن ،جبکے صدر سے ایس ڈی او اسد اللہ امیر کو تبادلہ کرکے ایس ڈی او ہیڈ کوارٹر ،ہیڈ کوارٹر حیسکو حیدرآباد سے ایس ڈی او کنور ریحان کو تبادلہ کرکے حالی رود سب ڈویزن ایس ڈی او مقرر کیا گیا ہے۔