حکومت اور اتحادیوں کا مشکور ہوں، میاں رضا ربانی،
جمہوری روایات کے فروغ اور سیاسی جماعتوں کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا، میڈیا سے گفتگو
منگل 10 مارچ 2015 22:34
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .10 مارچ 2015ء) چیئرمین سینیٹ کیلئے بطور نامزد امیدوار میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ میری بطوری چیئرمین سینیٹ حمایت پر تمام سیاسی جماعتوں کا شکر گزار ہوں ،حکومت اور اتحادی جماعتوں کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔
(جاری ہے)
منگل کے روز وزیر اعظم نواز شریف کی بطور چیئرمین سینیٹ حمایت کرنے کے بعد میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ بطور چیئرمین سینیٹ منتخب ہو کر جمہوری روایات کے فروغ دینے کوشش کروں گا ،حکومت اور اتحادیوں کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں مجھ پر اعتماد کیا ۔
میری کوشش ہوگی کہ حکومت اور اتحادیوں کے اعتماد پر پورا اتروں ۔انہوں نے کہا کہ ڈپٹی چیئرمین بلوچستان سے ہونا چاہیے اوراس میں تمام سیاسی جماعتوں کا اتفاق رائے ہونا چاہیے ،انہوں نے کہا کہ بطور چیئرمین سینیٹ بلا مقابلہ منتخب ہونا اعزاز ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.