کوہاٹ کے حساس علاقوں میں واقع 18 تعلیمی اداروں کے سربراہوں کے خلاف ناقص سیکیورٹی انتظامات کی بناء پر مقدمات درج
منگل 10 مارچ 2015 19:54
پشاور( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .10 مارچ 2015ء)کوہاٹ کے حساس علاقوں میں واقع 18 تعلیمی اداروں کے سربراہوں کے خلاف ناقص سیکیورٹی انتظامات کی بناء پر مقدمات درج کر لئے گئے۔حکومت کی طرف سے حساس اور آسانی سے ہدف بننے والے مقامات کے تحفظ کی خاطر باقاعدہ طور پرجو سیکیورٹی ایکٹ جاری ہو ا ہے اس کے تناظر میں کوہاٹ پولیس نے شہر اور مضافات میں قائم مختلف سکول و کالج اور یونیورسٹیوں کی سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور غیر تسلی بخش حفاظتی انتظامات پر 238 تعلیمی اداروں کے سربراہان کو سیکیورٹی انتظامات بہتر بنانے کی وارننگ جاری کئے گئے تھے جبکہ بار ہا تنبیہ کے باوجود گزشتہ روز حساس علاقوں میں واقع تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے بعد سیکیورٹی نقائص کی بناء پر 18 تعلیمی اداروں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی گئی اور انہی سکول و کالج کے سربراہوں کے خلاف مقدمات درج کئے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
-
اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم میں سالانہ نتائج وتقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد ، جس میں طلباء کو اچھی کارکردگی دکھانے پر انعامات دیئے گئے
-
ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان میں خواتین کی ترقی کے لئے سرمایہ کاری کیلئے پر عزم
-
نگہبان رمضان پیکج کی اب تک کے اعدادو شمار کی تفصیلات جاری کر دی گئیں
-
صحافت ایک مقدس پیشہ ہے ، ایک صحافی معاشرے کا آئینہ ہوتا ہے
-
موٹروے پولیس ٹریننگ کالج میں انسپکٹر سے ڈی ایس پی ترقی پانے والے افسران کو رینک لگانے کی تقریب
-
سستا رمضان بازار شہریو ں کیلئے بڑی سہولت ہے یہاں تمام اشیاء خوردو نوش انتہائی مناسب قیمتوں پر ہر شہری کیلئے دستیاب ہیں ڈی سی جہلم
-
ڈی سی جہلم کا گند م گودام کا دورہ، نگہبان راشن پروگرام کے تحت فراہم کیجانے والی گندم کی کوالٹی اور پیکنگ چیک کی، نگہبا ن پروگرام میں ناقص گندم کی شکایات حقیقت پر مبنی نہیں
-
نگہبان راشن پیکج کی تقسیم کا جائزہ لینے کیلئے ڈی سی جہلم کا دینہ اور سوہاوہ کا دورہ، مختلف مقامات پر راشن پیکج کی تیاری اور گلی محلوں میں تقسیم کی نگرانی
-
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن پاکستان سپورٹس بورڈ کے سپورٹس گالا میں سائیکلنگ کے سنسنی خیز مقابلوں کی میزبانی کر رہی ہے
-
رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں نیکیاں سمیٹنے کیلئے مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد کا گزشتہ سال کی طرح امسال بھی گرینڈ سحری پروگرام شروع کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.