سپر یم کورٹ کا پنجاب میں 20ستمبر کو بلدیاتی انتخابات کروانے کا حکم آئین وقانون اور جمہو ریت کی فتح ہے‘میاں محمو دالر شید،
پی ٹی آئی بلدیاتی انتخابات کے میدان میں (ن) لیگ کا مقابلہ کر نے کیلئے تیار ہیں انکو عبر تناک شکست دینگے‘ اپو زیشن لیڈر پنجا ب
منگل 10 مارچ 2015 18:57
لاہور( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .10 مارچ 2015ء) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمو دالر شید نے کہا ہے کہ سپر یم کورٹ کا پنجاب میں 20ستمبر کو بلدیاتی انتخابات کروانے کا حکم آئین وقانون اور جمہو ریت کی فتح ہے ‘تحریک انصاف بلدیاتی انتخابات کے میدان میں لاہور سمیت پورے پنجاب میں (ن) لیگ کا مقابلہ کر نے کیلئے تیار ہیں انکو عبر تناک شکست دیں گے ۔
منگل کے روز سپر یم کورٹ کے فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن لیڈر میاں محمودالر شید نے کہا کہ ہم تو پہلے دن سے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا مطالبہ کرتے رہے ہیں مگر (ن) لیگ اپنی عبر ت ناک شکست کے خوف سے بلدیاتی انتخابات سے بھاگتی رہی ہے مگر اب سپر یم کورٹ نے فیصلہ دیکر نہ صرف آئین وقانون بلکہ عوامی امنگوں کی بھی تر جمانی کی ہے اور اس سے ملک میں جمہو ریت مضبوط ہو گی اور عوام کواپنے مسائل کے حل کیلئے ددبدر کی ٹھوکریں نہیں کھانا پڑ یں گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.