پنجاب نے ایس ایس پی انوسٹی گیشن شہزادہ سلطان کی خدمات مانگ لیں

منگل 10 مارچ 2015 18:41

لاہور( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .10 مارچ 2015ء) پنجاب نے وفاق سے ایس ایس پی انوسٹی گیشن شہزادہ سلطان کی خدمات مانگ لیں جبکہ وفاق نے ڈی آئی جی فخر سلطان کو پنجاب بھیجنے کے لئے این او سی مانگ لیا ۔

(جاری ہے)

ایس ایس پی انوسٹی گیشن شہزادہ سلطان ان دنوں بلوچستان میں فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :