سنجاوی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے لیویز حولدار کو قتل کردیا

منگل 10 مارچ 2015 18:39

کوئٹہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .10 مارچ 2015ء) سنجاوی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے لیویز حولدار کو قتل کردیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے علاقے تحصیل سنجاوی کلی پوٹی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے لیویز حولدار امان اللہ کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے مزید کارروائی جاری ہے۔