جامعہ کراچی : چار مخصوص نشستوں پر سنڈیکیٹ کے انتخابات12 مارچ کو ہونگے
منگل 10 مارچ 2015 18:38
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .10 مارچ 2015ء) جامعہ کراچی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر معظم علی خان کے اعلامیہ کے مطابق اساتذہ کی چار مخصوص نشستوں پر سنڈیکیٹ کے انتخابات بروز جمعرات 12 مارچ 2015 ء کو ہونگے ۔ان چارنشستوں پر پولنگ صبح 9:30 تا 1:00 بجے دوپہر سماعت گاہ کلیہ سماجی علوم جامعہ کراچی میں ہوگی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پروفیسرکی ایک نشست کے لئے پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی،پروفیسر ڈاکٹر حارث شعیب،پروفیسر ڈاکٹر ماجد ممتاز اور پروفیسر ڈاکٹرسید احتشام الحق شریک مقابلہ ہیں۔
ایسوسی ایٹ پروفیسر کی ایک نشست کے لئے ڈاکٹر منصور احمد،ڈاکٹر مقصود علی انصاری،ڈاکٹر ندیم احمد خان اور ڈاکٹر ثمر سلطانہ ،جبکہ اسسٹنٹ پروفیسر کی ایک نشست کے لئے محمد معیز خان،محمد اُسامہ شفیق،ڈاکٹر شکیل الرحمن فاروقی اور سید عاصم کا نام شامل ہے۔اسی طرح لیکچرر کی ایک نشست کے لئے لبنیٰ غزل، محسن علی ،نائلہ صدیقی اور نوید ارشد مقابلے میں شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
8 فروری کو ن لیگ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ صرف 40 نشستیں جیتی
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
-
نان بائی ویلفیئرایسوسی ایشن نے روٹی، نان کے سرکاری نرخ کو چیلنج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.