Live Updates

اسلام آباد : عمران خان نے حکومت اور اپوزیشن کے اتحاد کی وجہ بتا دی

منگل 10 مارچ 2015 17:12

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 10 مارچ 2015 ء) : اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کا کہنا تھا کہ سب جماعتیں جانتی ہیں کہ الیکشنز میں دھاندلی ہوئی ہے لیکن اقدامات پاکستان تحریک انصاف کے علاوہ کسی نے بھی نہیں کیے. عمران خان کا کہنا ہے کہ جس ان سب کو لگتا ہے کہ پی ٹی آئی سے ان کو خطرہ ہے تو یہ سب جماعتیں اتحاد کر لیتی ہیں اور سب متحد ہو کر پی ٹی آئی کے خلاف کھڑے ہو جاتے ہیں.

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات