Live Updates

عمران خان نے پی ٹی آئی کا ارادہ بتا دیا

منگل 10 مارچ 2015 17:05

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 10 مارچ 2015 ء) : اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم نے باہمی مشاورت سے یہ فیصلہ کیا ہے کہ ہم حکومت اور اپوزیشن جماعت میں سے کسی کو بھی ووٹ نہیں دیں گے ان کا کہنا تھا کہ یہ تمام لوگ مک مکا کر کے بیٹھے ہیں اور مک مکا کر کے ہی اسمبلیوں میں آئے ہیں.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات