سپر یم کورٹ کا پنجاب میں 20ستمبر کو بلدیاتی انتخابات کروانے کا حکم آئین وقانون اور جمہو ریت کی فتح ہے‘تحریک انصاف بلدیاتی انتخابات کے میدان میں (ن) لیگ کا مقابلہ کر نے کیلئے تیار ہیں، انکو عبر تناک شکست دیں گے
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمو دالر شید کی میڈیا سے گفتگو
منگل 10 مارچ 2015 15:15
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مارچ۔2015ء) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمو دالر شید نے کہا ہے کہ سپر یم کورٹ کا پنجاب میں 20ستمبر کو بلدیاتی انتخابات کروانے کا حکم آئین وقانون اور جمہو ریت کی فتح ہے ‘تحریک انصاف بلدیاتی انتخابات کے میدان میں لاہور سمیت پورے پنجاب میں (ن) لیگ کا مقابلہ کر نے کیلئے تیار ہیں انکو عبر تناک شکست دیں گے ۔
منگل کے روز سپر یم کورٹ کے فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن لیڈر میاں محمودالر شید نے کہا کہ ہم تو پہلے دن سے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا مطالبہ کرتے رہے ہیں مگر (ن) لیگ اپنی عبر ت ناک شکست کے خوف سے بلدیاتی انتخابات سے بھاگتی رہی ہے مگر اب سپر یم کورٹ نے فیصلہ دیکر نہ صرف آئین وقانون بلکہ عوامی امنگوں کی بھی تر جمانی کی ہے اور اس سے ملک میں جمہو ریت مضبوط ہو گی اور عوام کواپنے مسائل کے حل کیلئے ددبدر کی ٹھوکریں نہیں کھانا پڑ یں گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.