کراچی : پرائمری سکول کے اساتذہ کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج

منگل 10 مارچ 2015 14:35

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 10 مارچ 2015 ء) : کراچی میں واقع ایک پرائمری سکول کے اساتذہ سراپا احتجاج ہیں ان کا کہنا ہے کہ ہم نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے باعث جناح روڈ کا ایک ٹریک بند ہو گیا ہے، اساتذہ کا کہنا تھا کہ ایک سال سے ہمیں تنخواہیں نہیں دی گئی اگر اب بھی مطالبات نہ مانے گئے تو وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا دے دیں گے.

متعلقہ عنوان :