Live Updates

عمران خان کی زیر صدارت پنجاب کے ضلعی صدور کا اجلاس کل ہو گا

منگل 10 مارچ 2015 14:32

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مارچ۔2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی پنجاب کے ضلعی صدور کا اجلاس کل بدھ کو بنی گالا میں ہو گا۔

(جاری ہے)

منگل کو تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری کے مطابق اجلاس میں پنجاب کے تمام ضلعی صدور اپنی سالانہ کارکردگی رپورٹ پارٹی اعلیٰ قیادت کو پیش کریں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :