چیئرمین اوگرا سعیداحمد خان کو پٹرول بحران کی آڑ میں ہٹانے کا پلان وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں تیار کیے جا نے کا انکشا ف
منگل 10 مارچ 2015 13:13
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مارچ۔2015ء ) چیئرمین آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی( اوگرا )سعیداحمد خان کو پٹرول بحران کی آڑ میں ہٹانے کا پلان وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں تیار کیا گیا ،پلان کے تحت اس آئینی عہدہ پر وزیر اعظم سیکرٹریٹ کے دو طاقتورافسروں کو تعینات کرنے کی راہ ہموار کرنا تھا، اس ضمن میں اس تمام صورتحال سے باخبر واقفان حال نے اندرونی کہانی بتاتے ہوئے کہا ہے کہ 19 جنوری کو وزیراعظم سیکرٹریٹ میں تعینات ایڈیشنل سیکرٹری فواد حسن فواد نے چیئرمین اوگرا سعید احمد خان کو ٹیلیفون کر کے وزیر اعظم سیکرٹریٹ بلایا اور ان پر دباؤ ڈالاکہ مستعفی ہو جائیں کیونکہ پٹرول بحران کے ذمہ دار آپ ہیں چیئرمین اوگرا سعیداحمد خان نے انہیں بتایا کہ وہ اس بحران کے ذمہ دار نہیں ہیں اس لئے مستعفی نہیں ہونگے جس پر انہیں کہا گیا کہ وہ نادرا کے سابق چیئرمین طارق ملک اور سابق سیکرٹری اطلاعات و نشریات و سابق چیئرمین پیمراچوہدری عبدالرشید کا انجام ذہن میں رکھیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.