ورلڈکپ میں شریک ٹیمیں طویل سفر سے ہلکان ہوگئیں
منگل 10 مارچ 2015 11:32
(جاری ہے)
آئرلینڈ 9917، بھارت8869،سری لنکا 8461، زمبابوے 7792، انگلینڈ7572،جنوبی افریقہ 6416، اسکاٹ لینڈ 3326اور نیوزی لینڈ سب سے کم 2008کلومیٹر کا سفر مکمل کریگا، کیویز کو اپنے ہی ملک کے شہروں کرائسٹ چرچ، ڈونیڈن، ویلنگٹن، آکلینڈ، نیپیئر اور ہیملٹن میں میچز کھیلنے کو ملے ہیں۔
پاکستان ٹیم کے کپتان مصباح ابتدائی میچز میں زیادہ وقفے اور بعدازاں ایک ہفتے میں 3میچز کیلیے طویل مسافت سے ہونیوالی تھکان کا شکوہ کرتے نظر آئے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ سفر کے بعد قطعی مختلف کنڈیشنز سے مطابقت پیدا کرنا آسان نہیں ہوتا،اب آسٹریلوی اوپنر فنچ نے بھی یہی سوال اٹھا دیا،انکا کہنا ہے کہ دونوں ممالک میں سفر اور وینیوز کے باہمی فاصلے کے سبب ٹائم زون کی تبدیلی خاصی پریشان کن ہے،دن کے آغاز کا وقت بدلنے سے کھیلنے اور آرام کا وقت جبکہ کنڈیشنز بھی مختلف ہوجاتی ہیں، البتہ ایک پروفیشنل کھلاڑی کو ان سب مسائل کا سامنا کرتے ہوئے بھی پرفارم کرنے کیلیے تیار رہنا چاہیے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.