اسلام آباد : اے این پی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس منسوخ

منگل 10 مارچ 2015 10:57

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 مارچ 2015 ء) : عوامی نیشل پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی ہو گیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کی منسوخی وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے پیش کیے گئے ظہرانے کے باعث کیا گیا ہے وزیر اعظم نواز شریف آج اسفند یار ولی کے ساتھ ون آن ون ملاقات کریں گے.

متعلقہ عنوان :