اٹک خورد،جعلی نمبر پلیٹ ہا ئی ایس میں سو ار17افغا ن با شند و ں کوتحو یل میں لے لیا گیا،

14با شند و ں اور ہا ئی ایس ڈرا ئیو ر کے خلا ف مقد مہ درج

پیر 9 مارچ 2015 00:16

اٹک خورد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015ء)جعلی نمبر پلیٹ وا لی ہا ئی ایس میں سو ار17افغا ن با شند و ں کو طو یل میں لے کر 14با شند و ں اور ہا ئی ایس ڈرا ئیو ر کے خلا ف مقد مہ درج جب کے تین کم عمر بچو ں کے وا لدین کو طلب کر لیا گیا تفصیلا ت کے مطا بق اقبا ل شہید ٹو ل پلا ز ہ کے قریب ایکسا ئز چیک پو سٹ ملا ں منصور پر کے پی کے سے آ نے و الی ہا ئی ایس نمبر AKS14-444 کو ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن اٹک کے عملہ نے معمو ل کی چیکنگ کے دو را ن گا ڑی کے کا غذا ت ٹو ل ٹیکس چیک کر نے کے لئے رو کا تو ڈرا ئیو ر نو بہا رولد غلا م یو سف سکنہ شیدو نو شہر ہ گا ڑ ی کے کا غذا ت پیش نہ کر سکا اور ہا ئی ایس کی نمبر پلیٹ جعلی ثا بت ہو ئی گا ڑی میں افغا نستا ن سے تعلق رکھنے وا لے 17افرا دسوا ر تھے جن کو مشکو ک تصور کر تے ہو ئے ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن کے عملہ نے تھا نہ اٹک خو ر د کے حو الے کر دیا جنہو ں نے گا ڑ ی قبضہ میں لے کر تما م 17افرا د جن کے پا س نا درہ کے افغا ن با شند ہ ہو نے کا ریکا ر ڈ مو جو د تھازیر حر است افغا ن با شندو ں میں 42سالہ محمد بشیر ولد ار با ب رستم ،35سا لہ لا لہ جا ن ولد عبد العلی ،38سالہ احسان اللہ ولد آ غا میر ،30سا لہ احوال گل ولد عبد الما لک ،28سا لہ لعل خا ن ولد غلا م نبی ،27سالہ نو ر آ غا ولد گل آ غا ،25سا لہ محمد یعقو ب ولد شہبا ز خان ،حضرت میر ولد سید محمد ، 23سا لہ حمید اللہ ولد را ز محمد ،21سا لہ عجب محمد ولد محمدحسین ،جمعہ گل ولد عبد الغفا ر ،محمد اسمعیل ولد اللہ نو ر،حمید اللہ ولد راز محمد ،20سا لہ اسلام الدین ولد عبداللہ جا ن ،19سا لہ عبد الر زاق ولد عبد الخالق ،16سا لہ جمعہ خا ن ولد شمس الد ین خا ن ،جنت گل ولد محمد خا ن ،13سا لہ عبد الواسع ولد محمد نعیم شا مل ہیں جن کے نا درہ سے جا ری کر دہ شنا ختی کارڈو ں کو تصدیق کے لئے نا د رہ ہیڈ کو ار ٹر بھیج دیا گیا زیر حرا ست تمام افغا ن با شند ے خیر آ با د میں قا ئم افغا ن مہا جر کیمپ میں گز شتہ 35سا ل سے رہا ئش پذ یر ہیں اور کا رو با ر کے سلسلہ میں ان کا رو زا نہ را ولپنڈ ی ،اسلام آ با د ،اٹک ،لا ہو راور ملک کے دیگر علا قوں میں جا نا معمو لا ت میں شا مل ہے افغا ن با شندو ں کا تعلق مزار شر یف اورقندوزصو بوں سے ہے 14افغا ن با شند وں کے خلا ف فا رن ایکٹ کے تحت جب کہ3افغا ن نو جو انو ں جنت گل،جمعہ خا ن اور عبد الواسع کو کم ہو نے کی و جہ سے ان کے وا لدین کو تھا نہ میں بلا یا گیا ہے تا کہ وہ اس با ت کی تصدیق کر سکیں کہ وہ اور ان کے بچے پا کستا ن میں قا نو نی حیثیت سے رہ رہیں ہیں جبکہ ڈر ائیو ر نو بہا ر کے خلا ف جعلی نمبر پلیٹ لگا نے پر زیر دفعہ 420-468-471ت پ کے تحت مقد مہ درج کر کے تما م ملز ما ن کو تھا نہ اٹک خو ر د کی حو لا ت میں بند کر دیا جنہیں منگل کے رو ز ضلع کچہر ی اٹک میں جو ڈیشل مجسٹر یٹ کی عدا لت میں پیش کیا جا ئے گا میڈ یا سے با ت چیت کر تے ہو ئے ڈی ایس پی حضرو سر کل سید شو کت شاہ گیلا نی نے کہا کہ جعلی نمبر پلیٹ اور نا در ہ سے تصدیق نہ ہو نے پر ڈرا ئیو ر اور 14افغا ن با شند و ں کے خلاف قا نو ن کے مطا بق کاروا ئی کی گئی ہے اس مو قع پر ایس ایچ او تھا نہ اٹک خو رد انسپکٹر را جہ شکیل بھی مو جو د تھے تھا نہ اٹک خو ر د میں زیر حرا ست افغا ن با شند و ں نے بتا یا کہ ان کے خا ند ان گز شتہ 35سا ل سے افغا ن مہا جر کیمپ خیر آ با د میں مقیم ہے اور انہو ں نے نا درہ سے با قا عدہ تصدیق شدہ افغا ن شنا ختی کا ر ڈ حا صل کئے ہو ئے ہیں اور وہ اپنے خا ندا ن سمیت قا لین با نی کا کا رو با ر کر تے ہیں جس سے پا کستا ن کو سا لا نہ اربو ں رو پے کا زر مبا دلہ ملتا ہے ان کے خلا ف پو لیس کی جا نب سے کی جا نے وا لی کا رو ا ئی ان کی سمجھ سے با لا تر اور قا نو ن و ضا بطہ کے منا فی ہے وہ اپنے کیمپ سے را ولپنڈی اور وہا ں سے لا ہو ر جا رہے تھے ہم آپس میں رشتہ دار ہیں اور تمام لوگ لاہور قالین بیچنے کے لئے جارہے تھے کہ اٹک خورد کے مقام پر ہمیں روکا گیا ہمارے پاس شناختی کارڈ موجود ہیں اگر گاڑی کی نمبر پلیٹ جعلی تھی تو اس میں ہمارا کیا قصور ہے ۔