وزیراعظم سے انڈونیشیا کے نائب وزیر خار کی ملاقات،ایشیا بحرالکاہل کا نفرنس کی 60سالہ تقریبات میں شرکت کی دعوت

پیر 9 مارچ 2015 23:42

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015ء) وزیراعظم محمد نواز شریف سے انڈونیشیا کے نائب وزیر خارجہ عبدالرحمن فاخر نے ملاقات کی ۔ وزیراعظم پاکستان کو ایشیا بحرالکاہل کا نفرنس کی 60سالہ تقریبات میں شرکت کی دعوت دی ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور انڈونیشین نائب وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی بات چیت ہوئی عبدالرحمن فاخر نے ایشیاء بحرالکاہل کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی کانفرنس میں 109ممالک شرکت کررہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :