سکھر ،چوری کی نیت سے گھرمیں داخل ہونیوالے چور کو اہل خانہ نے پکڑ کر دنبہ بنادیا، پولیس کے حوالے

پیر 9 مارچ 2015 23:27

سکھر ،چوری کی نیت سے گھرمیں داخل ہونیوالے چور کو اہل خانہ نے پکڑ کر ..

سکھر (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015ء) چوری کی نیت سے گھرمیں داخل ہونیوالے چور کو اہل خانہ نے پکڑ کر دنبہ بنادیا پولیس کے حوالے تفصیلات کے مطابق تھانہ نیو پنڈ کی حدود بھوسہ لائن میں ایک چور بنام ندیم احمد ملک سکنہ شاہ فیصل کالونی شکارپور پھاٹک سکھر نے علاقہ مکین محمد جاوید شیخ کے گھر میں گھس کر چوری کرنے کی کوشش کی اہلخانہ کے شور مچانے پرعلاقہ مکینوں نے چور کو دھر لیا اور اسے شدید مارپیٹ کر پولیس کے حوالے کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :