علیحدگی پسند رہنما کی رہائی، مودی پر دباؤ بڑھنے لگا
پیر 9 مارچ 2015 22:15
سری نگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9مارچ۔2015ء)ہندوستانی فوج کے خلاف بغاوت کی قیادت کرنے والے ایک شخص کی رہائی کی وجہ سے وزیراعظم نریندر مودی پر دباؤ بڑھتا جارہا ہے جو ملک میں پارلیمنٹ کے ذریعے معاشی اصلاحات لانے کی کوششیں کررہے ہیں۔ پیر کے روز عارضی طور پر ایوان زیریں کی کارروائیاں علیحدگی پسند رہنما مسرت عالم بھٹ کی رہائی کے باعث معطل ہوگئیں جنہیں ریاست کشمیر کی حکومت نے گزشتہ ہفتے کے اختتام پر رہا کیا تھا۔
ریاستی حکومت کو مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی حمایت حاصل ہے۔ تاہم مودی نے پارلیمنٹ سے اپنے خطاب میں کہا کہ وہ رہائی کی مذمت کرتے ہیں اور دوسرے قانون سازوں کی طرح غصے میں ہیں۔ مودی نے دس ماہ قبل اقتدار حاصل کی تھا جنہوں نے ملک میں معاشی تبدیلیاں لانے کا وعدہ کیا تھا تاہم حزب اختلاف کی جانب سے مزاحمت پر انہیں ایسا کرنے میں دشواری کا سامنا ہے اور زیادہ تر تبدیلیاں ایگزیکیٹیو آرڈرز پر کی جارہی ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.