اعلانات اور دعوے صوبائی حکومت کا شروع دن سے وطیرا رہا ہے، مولانا عبدالواسع،
وزیراعلیٰ اپنے بچوں کو سرکاری سکول میں داخل کرا کے سکول بھرومہم شروع کریں، اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی
پیر 9 مارچ 2015 22:07
کوئٹہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015ء) جمعیت علماء اسلام کے بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن و پارلیمانی لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ سرکاری سکول بھرو مہم شروع کرنے والوں سے پوچھتے ہیں کہ وہ اپنے دیگر دعوؤں میں کس حد تک کامیابی حاصل کرچکے ہے اگر سرکاری سکولوں کا معیار وزیراعلیٰ کے بقول اتنا ہی بڑھ گیا ہے تو سکول بھرومہم کی اس کارخیر میں وہ اپنے بیٹوں کو نجی سکول سے نکال کر سرکاری سکول میں داخل کرکے تصویربنوا کر سکول بھرومہم شروع کریں۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.