لورالائی میں سرچ آپریشن کے دوران 7مشتبہ افغان باشندے گرفتار

پیر 9 مارچ 2015 22:01

کوئٹہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015ء) لورالائی کے علاقے میں ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران 7مشتبہ افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیر کو لورالائی کے علاقے زرکاریزاور گردونواح میں سرچ آپریشن کے دوران 7مشتبہ افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا جن سے تفتیش جاری ہے۔