تحریک انصاف کراچی ریجن کی جانب سے کارکنان کی تربیتی نشست کا اہتمام
پیر 9 مارچ 2015 21:20
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015ء) پاکستان تحریک انصاف کراچی ریجن کی جانب سے کارکنان کی تربیتی نشست کا اہتمام کیا گیا ۔اس موقع پر کراچی ریجن کے جنرل سیکرٹری عزیز خان آفریدی نے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کارکنان کسی بھی سیاسی جماعت کا سرمایہ ہوتے ہیں اور کارکنان کا ڈسپلن سرمایہ کو محفوظ کرتا ہے ۔
(جاری ہے)
تمام عہدیداران نے کارکنان کو لیڈر شپ اور ڈسپلن کی اہمیت سے روشناس کرایا ۔
اس موقع پر کارکنان کا جذبہ اور نئے پاکستان کے حصول ااور اپنی صفوں میں اتحاد کے لیے خود کو متحد اور منظم کرنے کا عہد قابل تحسین تھا ۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ سینئر نائب صدر ثمر علی خان ، اسرار عباسی ، نائب صدر ارسلان گھمن ، سعدیہ آغا، جوائنٹ سیکرٹری امجد جاہ اور انفارمیشن سیکرٹری دعا زبیر بھی موجود تھیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈا پور نے صوبے میں مستحق افراد کو 1 ارب سے زائد عید پیکیج دینے کی منظوری دیدی
-
تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے عمران خان کے وکلاءکی کارکردگی پر سوالات اٹھا دئیے
-
پی ٹی آئی رہنماءعامر ڈوگر کو عمرے پر جانے کی اجازت مل گئی
-
گوجرانوالہ،سفاک چچا اور چچی کامبینہ طورپربچے پرڈنڈوں سے تشدد،7سالہ بچہ جاں بحق
-
شہبازشریف نے پی پی 164میں ضمنی انتخاب کیلئے رانا راشد منہاس کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
-
پی آئی اے پرواز کی خاتون فضائی میزبان کو ٹورنٹوائیرپورٹ پر حراست میں لے لیاگیا
-
بھارت: سیاسی رہنما مختار انصاری کی موت فطری یا 'قتل'؟
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.