مسلم لیگ(ن) اور پیپلزپارٹی کو ملکر اپنا امیدوار سینیٹ کے چےئرمین شپ کیلئے لانا چاہئے، میرحاصل بزنجو

پیر 9 مارچ 2015 21:20

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015ء) نیشنل پارٹی بلوچستان کے سربراہ سینیٹر میرحاصل خان بزنجونے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی کو ملکر اپنا امیدوار سینیٹ کے چےئرمین شپ کیلئے لانا چاہئے۔

(جاری ہے)

پیر کے روز پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہو ں نے کہا کہ میری کوئی خواہش نہیں ہے چےئرمین سینیٹ شپ کیلئے اور نہ ہی کسی سے کہا ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر مشترکہ امیدوار نہ لایا گیا تو اس سے سیاسی جماعتوں میں مقابلہ ہوگا اور ہارس ٹریڈنگ میں اضافہ ہوگا ۔۔

متعلقہ عنوان :