پنجاب حکومت نے موٹر سائیکل اور رکشہ کی نمبر پلٹ پر فی نمبر فیس 400سے بڑھا کر 750روپے کر دی ،،وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایکسیائز اینڈ ٹیکنیشن کے فیصلے کی منظوری دے دی
پیر 9 مارچ 2015 19:10
رحیم یارخان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 مارچ۔2015ء) پنجاب حکومت نے موٹر سائیکل اور رکشہ کی نمبر پلٹ پر فی نمبر فیس 400سے بڑھا کر 750روپے کر دی ،وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے ایکسیائز اینڈ ٹیکنیشن کے فیصلے کی منظوری دے دی جس کے بعد پنجاب بھر کے تمام اضلاع کے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکنیشن کو نوٹیفکشین جاری کر دیا۔پنجاب حکومت کے اس فیصلے سے عام آدمی متاثر ہو گا کیونکہ موٹر سائیکل اور رکشہ عام شہری کی سواری ہے۔
تفصیلات کے مطابق پیر کو محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکنیشن کے اے ای ٹی او جام نیاز نے میڈیا کو بتایا کہ محکمہ ایکسائز کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب کو مراسلہ جاری کیا گیا کہ موٹر سائیکل اور رکشہ کی نئی نمبر پلٹ پر مزید بڑھائی جائیں کیونکہ 2006کے بعد حکومت پنجاب کی جانب سے قیمتوں میں تاحال اضافہ نہیں ہو سکا ۔(جاری ہے)
انہوں نے مزید بتایا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے فیصلے کے لیے ایک کیبنٹ کمیٹی تشکیل دے دی تھی جنہوں نے محکمے کہ خسارے کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹیکس بڑھا دیاجائے کی سفار ش کی جس کے بعد پنجاب بھر کے تمام اضلاع کے محکمہ ایکسائز کو نوٹیفکشن جاری کیا گیا ہے کہ موٹر سائیکل اور رکشہ کی نمبر پلیٹ فیس 400سے بڑھا کر 750روپے کر دی گئی ہے۔
واضع رہے کہ حکومت کی طرف سے موٹر سائیکل اور رکشہ کی نمبر پلیٹ فیس میں 350روپے کہ اضافے سے عام آدمی شدید متاثر ہو گا کیونکہ موٹر سائیکل اور رکشہ عام شہری کی سواری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.