مول گروپ کا دنیا بھر سے بہترین انسانی وسائل کو کمپنی میں شامل کرنے کیلئے 2مختلف پروگرامز شروع کرنے کا اعلان

پیر 9 مارچ 2015 17:37

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء) بین الاقوامی آئل اینڈ گیس کمپنی MOLگروپ نے دنیا بھر سے بہترین انسانی وسائل کو کمپنی میں شامل کرنے کیلئے 2مختلف پروگرامز شروع کرنے کا اعلان کیا ہے ۔اس سلسلے میں کمپنی نے ایک بین الاقوامی اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء اسٹوڈنٹ کمپٹیشن لانچ کیا ہے جس میں 3رکنی طلباء کی ٹیمیں حصہ لے کر 25ہزار یورو اور MOLگروپ میں کام کرنے کے مواقع جیت سکتی ہیں۔

MOLگروپ کے اس پروگرام کو FRESHHHکانام دیا گیا ہے۔ ایم او ایل کی جانب سے یہ نواں بین الاقوامی اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء کمپٹیشن ہے جس کے ذریعے MOLگروپ دنیا بھر سے آئل اور گیس فیلڈ میں دلچسپی رکھنے والے طلباء کو اپنی صلاحیتیں ثابت کرکے بہترین ماحول میں اپنا کیرئیر کا آغاز کرنے کے مواقع فراہم کرتاہے۔

(جاری ہے)

FRESHHHکمپٹیشن میں 3راؤنڈز ہوں گے اور دنیا بھر سے 5بہترین ٹیمیں 28مئی کو لائیو فائنل میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرکے MOLگروپ کے ساتھ اپنا کیرئیر شروع کرسکیں گی۔

طلباء کو اس مقابلے میں کاروباری دنیاکے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑے گا اور باصلاحیت 5ٹیمیں MOLگروپ جوائن کرسکیں گی۔ MOLگروپ نے مختلف شعبوں میں فریش گریجویٹس کیلئے آسامیوں کا اعلان بھی کیا ہے۔ MOLگروپ نے اپنے "GROWWW"پروگرام کے تحت پاکستان سمیت 12ملکوں میں 200نئی گروپ لیول کی آسامیوں کا اعلان کیا ہے جس میں انجینئرنگ ، اکنامکس ، آئی ٹی ، نیچرل سائنسز اور سوشل سائنسز کے شعبے سے تعلق رکھنے والے فریش گریجویٹس کے لئے مواقعوں کا اعلان کیا ہے۔

پاکستانی فریش گریجویٹس بین الاقوامی آئل اور گیس کمپنی میں اپنے کیرئیر کے آغاز کیلئے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء اپلائی کرسکتے ہیں اور کمپنی کے بین الاقوامی تجربے اور مہارت سے فائدہ اٹھا کر آئل اور گیس انڈسٹری میں نمایاں مقام حاصل کرسکتے ہیں ۔پاکستان ، بوسنیا، کروشیا، چیک ریپبلک ، ہنگری ، اٹلی، عراق، پولینڈ ، رومانیہ ، سربیا ،سلو ویکیا اور سلووینیا کے فریش گریجویٹس MOLکے GROWWWپروگرام میں اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔

09مارچ۔2015ء اپلائی کرسکتے ہیں۔ MOLگروپ کے وائس پریذیڈنٹ ہیومن ریسورسز ڈرا کارڈمیٹر ببلو نے اپنے بیان میں طلباء کے لئے MOL گروپ میں ملازمت کے مواقعوں کے اعلان پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہMOL گروپ دنیا بھر سے بہترین ٹیلنٹ کو اپنے پلیٹ فارم پر اکھٹا کرنا چاہتا ہے۔انہوں نے ا کہاکہ ہم طلباء کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار اور لگن ثابت کرنے کیلئے مواقع فراہم کررہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہFRESHHH اورGROWWWپروگرام کے ذریعے MOLگروپ کا حصہ بننے والے لوگوں کو کاروباری دنیا کے چیلنجز کا سامنا کرنے اور کاروباری مسائل کے بہترین حل تلاش کرنے کے مواقع ملیں گے۔ جس سے وہ آئل اور گیس سیکٹر میں اپنی نمایاں جگہ بناسکیں گے ۔

متعلقہ عنوان :