سراج الحق کے دورہ ہری پورکی تیاریاں مکمل تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی
پیر 9 مارچ 2015 17:32
ہری پور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان و نو منتخب سینیٹر سراج الحق کے دورہ ہری پورکی تیاریاں مکمل تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق سرا ج الحق آج دن 3بجے ایلیمنٹری کالج گراؤنڈ میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔
(جاری ہے)
امیر ضلع غزن اقبال خان ترین ، زونل امیر محمد سلیم عادل ،ناظم جلسہ گاہ محمد اقبال چوہان ،سٹی امیر عبدا لصبوریوسفی ، سٹی جنرل سیکرٹری حافظ ثاقب جاویدنے استقبالیہ کیمپ میں کارکنان اور دیگر افراد سے ملاقاتیں کیں اور جلسہ گاہ کا جائزہ بھی لیا اور تمام انتظامات کو فائل شکل دی ۔
انہوں نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امیر جماعت سرا ج الحق کا دورہ ہری پوربہت اہمیت کا حامل ہے اور اس جلسہ میں ہری پورکی اہم شخصیات جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان بھی کریں گی۔جس سے ضلع کی سیاسی فضا تبدیل ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ اسلامی پاکستان ہی ایک خوشحال پاکستان ہوسکتا ہے۔عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس جلسہ میں بھرپور شرکت کر کے جماعت اسلامی کی جدوجہد میں شامل ہوجائیں تاکہ تحریک تکمیل پاکستان شرمندہ تعبیر ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.