(ن) لیگ کی مرکزی و صوبائی قیادت ملکر عوام کو درپیش مسائل کے حل کیلئے اقدامات کر رہی ہے،سید توصیف گیلانی
پیر 9 مارچ 2015 17:13
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء)مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ بلوچستان کے سینئر نائب صدر سید توصیف گیلانی نے سینٹ انتخابات میں کامیابی پر مسلم لیگ(ن) کے سینیٹرز میر نعمت اللہ زہری ، آغا شہباز درانی اور کلثوم پروین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نومنتخب سینیٹر سینٹ میں بلوچستان کی آواز موثر انداز میں اٹھائیں گے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) کی مرکزی اور صوبائی قیادت ملکر عوام کو درپیش مسائل کے حل کیلئے اقدامات کر رہی ہے حالیہ سینٹ انتخابات میں بھی پارٹی قائدین نے مخلص پارٹی رہنماوں کو سینٹ کا ٹکٹ جاری کیا۔
انہوں نے کہا کہ سینٹ کے انتخابات میں لیگ(ن) کے سینیٹرز میر نعمت اللہ زہری ، آغا شہباز درانی اور محترمہ کلثوم پروین کی کامیابی خوش آئند ہے پارٹی قائدین نے ان پر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے امید ہے کہ وہ اس پر پورا اتریں گی۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.