وزیر اعظم نوا ز شریف پرسوں جھمپیر میں ونڈ مل منصو بے کا افتتا ح کر ینگے ، قو م پر ست جما عتو ں کا ہزا رو ں ایکڑ ارا ضی غیر ملکی کمپنیو ں کے حوا لے کر نے ، قدیمی گا ؤ ں کی مسما ر ی کیخلاف وزیر اعظم کی آمد پر احتجا ج کا اعلا ن

پیر 9 مارچ 2015 16:58

ٹھٹھہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء )وزیر اعظم نوا ز شریف 11ما رچ پرسوں جھمپیر میں ونڈ مل منصو بے کا افتتا ح کر ینگے ․قو م پر ست جما عتو ں نے کو ہستا ن پٹی کی ہزا رو ں ایکڑ ارا ضی غیر ملکی کمپنیو ں کے حوا لے کر نے اور قدیمی گا ؤ ں کو مسما ر کر نے کے خلاف وزیر اعظم کی آمد پر احتجا ج کا اعلا ن کر دیا ، تفصیلا ت کے مطا بق وزیر اعظم نوا ز شریف پرسوں بدھ کو ٹھٹھہ ضلع کے کو ہستا نی علا قے جھمپیر پہنچ کر ونڈ مل منصو بے کا افتتا ح کر ینگے ․اس سلسلے میں اے سی ٹھٹھہ عمرا ن الحسن خوا جہ اور دیگر عملے نے جھمپیر کا دو را کر کے صورتحا ل کا جا ئزا لیا ․دوسری جا نب وزیر اعظم کی آمد کے موقع پر جھمپیر کے رہا ئشیو ں اور کو ہستا ن بچا ؤ ایکشن کمیٹی کے رہنما ؤ ں نے کو ہستا ن پٹی کی ہزا رو ں ایکڑ ارا ضی غیر ملکی کمپنیو ں کے حوا لے کر نے اور قدیمی گا ؤ ں کو مسما ر کر نے کے خلاف جھمپیر شہر میں شٹر بند ہڑتال کر کے سخت احتجا ج کاعلا ن کیا ہے ․کو ہستا ن ایکشن کمیٹی کے رہنما ؤ ں ڈا کٹر لکمیر پا لا ری ،محمد بخش برو ہی نے کہا ہے کہ ترقی کے نا م پر قدیمی مقا می لو گو ں کے گھرو ں کو مسما ر کر کے ہزارو ں ایکڑ ارا ضی پر قبضے کیا جا رہا ہے ،مقا می لو گو ں کو اعتما د میں لیے بغیر ونڈ مل پا ور کا افتتا ح کر نے کے خلاف وزیر اعظم کی آمد کے موقع پر جھمپیرکے شہری احتجا جن اپنا کا روبار بند کر کے پر امن احتجا ج کر یگی ․اس موقع پر جسم ، جسا ف ، ایس ٹی پی اور دیگر قو م پر ست جما عتو ں نے بھی ایکشن کمیٹی کی حما یت کا اعلا ن کر کے وزیر اعظم کی آمد کے موقع پر احتجا ج کا اعلا ن کیا ہے ․