چیئرمین سینیٹ کا انتخاب چھوٹے صوبے کو نمائندگی دیکر وفاق کو مضبوط کرنا چاہئے، رانا عرفان محمود خان

پیر 9 مارچ 2015 16:51

خا نیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء) مسلم لیگ (ن) صو با ئی رہنما ء و ضلعی سینئر نا ئب صدر رانا عر فان محمو دخا ن نے کہا کہ چیئر مین سینٹ کا انتخاب چھو ٹے صو بے کو نما ئند گی دے کر وفا ق کو مضبو ط کرنا چا ہئے اور اس کے لیے تمام سیا سی جما عتو ں اپنی انا کے خو ل سے نکل کر ملک و قو م کی مضبو طی کے لیے مثبت رو ل ادا کرنا چا ہیے وہ یہا ں پا رٹی کارکنو ں سے با ت چیت کر رہے تھے انہو ں نے کہا کہ ملتان میں انٹر نیشنل ایئر پو رٹ کے قیام سے جنو بی پنجاب کے عوام کے لیے تر قی کی نئی را ہیں کھلیں گی انہو ں نے کہا کہ مو جو دہ حکو مت نہ صرف دیر ینہ مسا ئل حل کر رہی ہے بلکہ پسماندہ علاقون کی تر قی خو شحالی کے لیے بھی بھر پو ر اقدا م کر رہی ہے دہشت گردی اور توا نائی بحران پر قا بو پا نے کے لیے ہنگا می بنیا دوں پر کا م کیا جا رہا ہے جس کیمثبت نتا ئج مر تب ہو ں گے ۔

متعلقہ عنوان :