حکومت نے سینٹ چیئرمین کی نشست پر کردار ادا کرنے کے لئے تحریک انصاف سے رابطہ کر لیا
پیر 9 مارچ 2015 16:29
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء) چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کی نشست کے لئے جوڑ توڑ عروج پر حکومت نے سینٹ چیئرمین کی نشست پر کردار ادا کرنے کے لئے تحریک انصاف سے بھی رابطہ کر لیا ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز وفاقی وزیر سینیٹر پرویز رشید نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے اور چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے الیکشن میں کردار ادا کرنے کی درخواست کی ہے ذرائع کے مطابق شفقت محمود نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی اسمبلیوں میں واپسی جوڈیشل کمیشن سے مشروط ہے۔
حکومت چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے الیکشن سے پہلے جوڈیشل کمیشن قائم کرے تحریک انصاف واپس اسمبلی میں آجائے گی۔ جوڈیشل کمیشن قائم نہ کیا گیا تو تحریک انصاف سینٹ میں اپنا ووٹ نہیں دے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.