ملتان : ملتان کا ٹرمینل وزیر اعظم نواز شریف کے جاتے ہی بند کر دیا گیا

پیر 9 مارچ 2015 16:07

ملتان(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015 ء) : ملتان کا نیا ٹرمینل وزیر اعظم نواز شریف کے جاتے ہی بند ہو گیا، افتتاح کے بعد بھی ٹرمینل نہیں کھل سکا، ذرائع کا کہنا ہے کہ کچھ سنگین مسائل کے باعث ٹرمینل پر آپریشن نہیں کیا جا سکتا جبکہ سی اے اے حکام نے مسائل جاننے کے باوجود نظر انداز کر دئے، ذرائع کے مطابق انہی مسائل کے پیش نظر ڈی جی سی اے اے کو افتتاحی تقریب میں خطاب بھی نہیں کرنے دیا گیا.

متعلقہ عنوان :