میرپورخاص اور گردونواح میں گندم کی نئی فصل مارکیٹ میں آنا شروع
پیر 9 مارچ 2015 15:11
میر پور خاص(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء)میرپورخاص اور گردونواح میں گندم کی نئی فصل مارکیٹ میں آنا شروع ہوگئی اور کھیتوں میں گندم کی کٹائی عروج پر ہے۔ میرپورخاص میں گندم کی فصل ملک کے دیگر علاقوں کی نسبت تقریباَ 2 ہفتے قبل ہی تیار ہوکر مارکیٹ آنا شروع ہوجاتی ہے۔
(جاری ہے)
اس وقت گندم کی روائتی طریقوں سے کٹائی عروج پر ہے اور یہ سلسلہ اس ماہ کے آخر تک جاری رہیگا۔ سندھ حکومت نے اس سال گندم کی سرکاری قیمت 13سو روپے فی من مقرر کی ہے۔ ربیع کی اس اہم ترین فصل کی ضلع بھر میں اوسط کاشت ایک لاکھ 38 ہزار ایکڑ سے زائد ہے۔ تاہم کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے اس مرتبہ گندم کی فی ایکڑ پیداوار میں کمی واقع ہوئی ہے۔
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.