ترکی کیلئے ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں 50 فیصد کمی
پیر 9 مارچ 2015 15:09
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء) ترکی نے تیار ملبوسات پر ڈیوٹی بڑھادی، پاکستان سے استنبول کے لئے ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات 50 فیصد کمی کے ساتھ صرف پچاس کروڑ ڈالر رہ گئی۔
(جاری ہے)
پاکستان ریڈی میڈ گارمنٹس مینوفکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق ترکی کی جانب سے پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات پر ڈیوٹی بڑھانے کے باعث ٹیکسٹائل کا برآمدی حجم ایک ارب ڈالر سے کم ہوکر پچاس کروڑ ڈالر رہ گیا، پاکستان اور ترکی کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے کے ساتھ ملبوسات پر عائد کی گئی اضافی ڈیوٹی معاف کی جائے، پاکستان نو اعشاریہ دو فیصد ڈیوٹی ادا کرتا ہے، جبکہ ترکی نے مزید بیالیس اعشاریہ دو فیصد ڈیوٹی لگا رکھی ہے، اس طرح درآمد شدہ ملبوسات پر ڈیوٹی باون فیصد ہوگئی جو عالمی مارکیٹ کے لحاظ سے بہت زیادہ ہے۔
مزید تجارتی خبریں
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.