سلمان تاثیر قتل کیس ،ملزم ممتاز قادری کی سزائے موت بر قرار
پیر 9 مارچ 2015 13:43
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل میں گرفتار ممتاز قادری کی انسداد دہشت گردی کی عدالت سے ہونے والی سزائے موت کے خلاف دائر کی گئی اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کے خلاف انسداد دہشت گردی کی دفعات کو ختم کر دیا جبکہ عدالت نے سلمان تاثیر قتل کیس میں ملزم کو انسداد دہشت گردی کی عدالت سے ہونے والی سزائے موت کو بحال رکھتے ہوئے اپیل خارج کر دی۔
سوموار کے روز اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 رکنی بنچ جسٹس نور الحق این قریشی جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی عدالت میں سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل میں گرفتار ممتاز قادری کیس پر 11 فروری 2015ء کو اپیل پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا گیا۔ عدالت نے درخواست گزار کی جانب سے جسٹس ریٹائرڈ میاں نذیر اختر جبکہ وفاق کی جانب سے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد میاں عبدالرؤف عدالت میں پیش ہوئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.