کراچی : جامعہ کراچی کے طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا

پیر 9 مارچ 2015 13:33

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015 ء) : جامعہ کراچی کے طلبا نے فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کر رکھا تھا جس میں انہوں نے یونیورسٹی کی انتظامیہ سے مطالبہ کیا تھا کہ فیسوں میں اضافے کو واپس لیا جائے، تاہم طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا، یونیورسٹی انتظامیہ نے فیسوں میں کیے گئے اضافے کو واپس لے لیا ہے جس کے بعد طلبا نے بھی اپنا احتجاج ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے.

متعلقہ عنوان :