اسلام آباد : نجی آئل کمپنی کی ناقص پلاننگ، ائیرپورٹ کو فیول سپلائی متاثر

پیر 9 مارچ 2015 11:52

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 9 مارچ 2015 ء) : نجی آئل کمپنی کی ناقص پلاننگ کے باعث ائیر پورٹ کو فیول کی سپلائی متاثر ہو گئی ہے، بجی آئل کمپنی کا کہنا ہے کہ اٹک ریفائنری کی جانب سے فیول کی عدم فراہمی کے باعث فیول سپالئی متاثر ہوئی ہے، تاہم فیول سپلائی متاثر ہو نے سے ائیر پورٹ پر پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا ہے جس کے تحت کچھ پروازیں تاخیر کا شکار بھی ہو گئی ہیں جن میں کچھ غیر ملکی پروازیں بھی شامل ہیں.

متعلقہ عنوان :