ڈچ فٹبال لیگ, آئنڈہون ایگلز کو مات دے دی

پیر 9 مارچ 2015 11:48

ڈچ فٹبال لیگ, آئنڈہون ایگلز کو مات دے دی
ایمسٹر ڈیم (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار9مارچ ۔2015ء ) ڈچ فٹبال لیگ میں آئنڈہون نے یکطرفہ مقابلے کے بعد ایگلز کو مات دے دی ۔ ڈچ فٹبال لیگ میں میزبان ٹیم ایگلز اور آئنڈہون کے کھلاڑی آنے سامنے آئے۔

(جاری ہے)

مہمان ٹیم نے کھیل کے آغاز سے ہی حریف ٹیم کی گول پوسٹ پر خوب حملے کئے۔ پہلے ہاف میں ہی آئنڈہون کے کھلاڑیوں نے تین گولز سکور کرکے ایگلز پر برتری قائم کی جو میچ کے اختتام تک قائم رہی۔ آئنڈہون نے تین صفر سے نہ صرف مقابلہ اپنے نام کیا بلکہ مجموعی طور پر پہلی پوزیشن پر بھی قبضہ جمایا لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :