پاک بھارت سرحدی امورپر مذاکرات رواں ماہ کے آخرمیں نئی دہلی میں ہونگے ،پاکستان رینجرز کا اعلی سطحی وفد 25 مارچ کو نئی دہلی پہنچے گا،مذاکرات میں سرحدی حدود کی خلاف ورزیوں سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا
اتوار 8 مارچ 2015 23:09
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 مارچ۔2015ء) پاکستان اور بھارت کے درمیان لائن آف کنٹرول اور بین الاقومی سرحد پر کشیدگی میں کمی کے بعد دونوں ممالک کے سرحدی حکام کے درمیان مذاکرات رواں ماہ کے آخر میں ہونگے ،پاکستان رینجرز کا اعلی سطحی وفد 25 مارچ کو نئی دہلی پہنچے گا،مذاکرات میں سرحدی حدود کی خلاف ورزیوں سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
اتوار کو بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان اور بھارت کے سرحدی حکام کے درمیان بات چیت ایک سال کے التواء کے بعد ہورہی ہے اس سلسلے میں پاکستان رینجرز کا اعلی سطحی وفد رواں ماہ کے آخر میں بھارت کا دورہ کرے گا جہاں بی ایس ایف حکام کے ساتھ مذاکرات کیے جائیں گے ۔پاکستانی وفدکی قیادت رینجرز کے دو ڈائریکٹرز جنرل کریں گے جو 25 مارچ کو واہگہ اٹاری بارڈر کے ذریعے بھارت میں داخل ہونگے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.